بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

دنیائے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں کم عمری میں ہیٹ ٹرک پاکستانی کھلاڑیوں بارے دلچسپ انکشاف

datetime 18  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)دنیائے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں کم عمری میں ہیٹ ٹرک کرنے والے تمام بولرز کا تعلق پاکستان سے ہے۔ون ڈے کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے سب سے کم عمر بولر عاقب جاوید ہیں کہ جب اس نوجوان فاسٹ

بولر نے محض 19 برس اور 81 دن کی عمر میں ہیٹ ٹرک کی۔عاقب جاوید نے 1991 میں بھارت کیخلاف میچ میں یہ کارنامہ سرانجام دیا تھا۔ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں یہ اعزاز محمد حسنین کے پاس ہے جنہوں نے 19 برس اور 183 دن کی عمر میں ہیٹ ٹرک کی اور پاکستان کو یہ اعزاز دلوایا۔ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے کم عمری میں ہیٹ ٹرک نسیم شاہ نے کی ، نسیم شاہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 16 سال اور 359 دن کی عمر میں یہ اعزاز اپنے نام کیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے تینوں کرکٹرز کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا گیا کہ کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیائے کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں ہیٹ ٹرک لینے والے کم عمر ترین بولر پاکستان کے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…