جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر ردو بدل کا فیصلہ کر لیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ میں ایک بار پھر رد و بدل اور کابینہ ممبران کے قلمدان بھی تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان چند روز میں کابینہ میں رد و بدل

کریں گے، وزیر اعظم عمران خان وزراء کی کارکردگی پر کابینہ میں رد و بدل کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز کو بھی وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرسٹر علی ظفر، فیصل واوڈ کو وفاقی کابینہ میں شامل کیے جانیکا امکان ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…