پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز کے گرد گھیرا تنگ نیب نے اچانک بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 17  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے چودھری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو 26مارچ کو دوبارہ طلب کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب کو چودھری شوگر ملز کیس میں مزید شواہد ملے

ہیں جس کی بناء پر مریم نواز کو دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم نواز کو اس سے قبل 11 اگست 2020 کو نیب طلب کیا گیا تھا تاہم رکاوٹوں کے باعث لیگی کارکنوںنے مشتعل ہو کر پتھرائو شروع کر دیا تھا اور حالات کشیدہ ہونے کے باعث مریم نواز کی پیشی ممکن نہیں ہو سکی تھی ۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز سے کیس سے متعلقہ ضروری دستاویزات بھی طلب کی گئی ہیں جو انہیں 26مارچ بروزجمعہ گیارہ بجے ہمراہ لانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ یاد رہے لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے درخواست پر نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 اپریل تک جواب طلب کر رکھا ہے ۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…