پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

پشاور ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک بندش سے متعلق حکم نامہ جاری کر دیا 

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاورہائیکورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک بندش سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا گیا ۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک سے متعلق ریمارکس میں کہا گیا کہ ٹک ٹاک پر بہت سی ویڈیوز فحاشی، غیر اخلاقی اورروایات کے برعکس ہوتی ہیں،

ٹک ٹاک پر ویڈیوز کوجانچنے کے لیے کوئی طریقہ کار موجود نہیں۔پشاور ہائیکورٹ کے مطابق ڈی جی پی ٹی اے نے بتایا ٹک ٹاک کا آفس سنگاپور میں ہے یہاں کوئی آفس نہیں، پی ٹی اے نے بتایا یہاں سے ویڈیوز سینسر یا فلٹر کرنا یا ہٹانا ان کے بس میں نہیں ہے۔پشاور ہائیکورٹ کے حکم نامے کے مطابق پی ٹی اے نے بتایا اس کو سینسر کرنا مشکل ہے، واحد حل اسے بند کرنا ہے، بعض نوجوانوں نے ٹک ٹاک ویڈیوز بناتے وقت خودکشی بھی کی ہے۔پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ غیراسلامی، غیراخلاقی مواد سینسر کرنے کا طریقہ کار وضع ہونے تک ٹک ٹاک بند کیا جائے، پی ٹی اے ٹک ٹاک سے متعلق اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…