پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

استعفیٰ دے کر پارلیمنٹ چھوڑنا غلط فیصلہ ہو گا پی پی رہنما نے فیصلے کو غلط قرار دیدیا  

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ استعفیٰ دے کر پارلیمنٹ کا فورم چھوڑنا غلط فیصلہ ہو گا۔سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈوی والا نے استعفوں کے معاملے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پہلے بھی کہا ہے کہ پارلیمنٹ کا فورم نہیں چھوڑنا چاہیے اور اگر استعفے دینے کا

فیصلہ کیا گیا تو یہ غلط ہو گا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جو پوزیشن لی اس پر حکومت بوکھلا گئی ہے اور الیکشن کمیشن کے فیصلے سے جو متاثر ہو وہ عدالت جا سکتا ہے۔سلیم مانڈوی والا نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ درست نہیں ہے اور یہ بات واضح ہے کہ یوسف رضا گیلانی جیت چکے ہیں۔ مظفر حسین شاہ نے پتہ نہیں کیوں یہ ووٹ مسترد کیے۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…