پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’بیگم صفدر نے آخرکار زرداری کو اپنا باپ بنالیا‘‘ معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پیغام ڈیلیٹ کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے مریم نواز اور زرداری سے معافیاں مانگنے والا ٹویٹر پیغام ڈیلیٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہاتھا کہ اب نئے ابوجان اور بیٹی جان ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ بیگم صفدر نے آج آخرکار زرداری صاحب کو اپنا والد مان لیا۔تاہم انہوں نے الفاظ کے سنگین ہونے کی وجہ سے اپنا ٹویٹر پیغام ڈیلیٹ کر دیا ہے ۔قبل ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں بیگم صفدر نے آج آخر کا زرداری صاحب کو اپنا باپ بنا لیا۔ اب نئے ابو جان اور بیٹی جان ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔کوئی قوم کو بھی بتاؤ کون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو آپ لوگ۔ اور ایک اور بات بیگم صفدر اپنی مرضی سے یہاں پر نہیں ہیں بلکہ NRO نہ ملنے کی وجہ سے ہیں۔ شہباز گل نے مزید کہا کہ کوئی قوم کو بھی بتاؤ کون سی غلطیاں کی ہیں جس کی معافیاں مانگ رہے ہو۔ بیگم صفدر اپنی مرضی سے یہاں نہیں ہیں بلکہ این آر او نہ ملنے کی وجہ سے ہیں۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…