ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’بیگم صفدر نے آخرکار زرداری کو اپنا باپ بنالیا‘‘ شہباز گل کا سخت موقف سامنے آگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی شہباز گِل نے آصف زرداری کی مریم نواز سے معذرت پر کہا ہے کہ بیگم صفدر نے آخر کار زرداری صاحب کو اپنا والد بنا لیا، نئے ابو اور بیٹی ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی نے لکھا کہ بیگم صفدر نے آخر کار زرداری

صاحب کو اپنا والد بنا لیا، نئے ابو اور بیٹی ایک دوسرے سے معافیاں مانگ رہے ہیں۔شہباز گِل نے کہا کہ اب دونوں قوم کو بتائیں کہ وہ کون سی غلطیاں کیں جس پر معافیاں مانگ رہے ہیں۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی نے کہا کہ بیگم صفدر اپنی مرضی سے نہیں این آراونہ ملنے پر یہاں (پاکستان) میں موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…