پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں رینجرز پر حملہ ہم نے کیا ذمہ داری قبول کر لی گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)تحقیقاتی اداروں نے رینجرز کی موبائل پراستعمال ہونے والی موٹرسائیکل کے مالک کاسراغ لگالیاہے اور4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ذ رائع نے بتایا کہ جس موٹرسائیکل میں دہشت گردوں نے بم نصب کیا اس

موٹر سائیکل کا ریکارڈ کلیئر ہے اور موٹرسائیکل مجاہد کالونی کے رہائشی کے نام رجسٹرڈ ہے ،تفتیشی حکام کے مطابق ممکنہ طور پر بارودی مواد موٹر سائیکل میں بھرا ہوا تھا،پولیس نے رات گئے ناظم آباد اور اورنگی ٹاون میں ٹارگیٹڈ کارروائی کے دوران چار مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا جنہیں نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔دوسری جانب مذکورہ واقعے کی ذمہ داری بلوچستان سے تعلق رکھنے والی کالعدم علیحدگی پسند تنظیم نے قبول کرلی ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج اور چینی قونصل خانوں پر حملے میں بھی بی ایل اے کی جانب سے ذمہ داری قبول کی گئی تھی تاہم اس واقعے کے ہونے کے بعد تفتیش کاروں نے پھر سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا ہے

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…