جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بندکر دیے گئے

datetime 15  مارچ‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رہیں گے۔ فیصلے کا اطلاق تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا، پابندی کا

اطلاق امتحانات والے سکولوں پر نہیں ہوگا جن سکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ جاری رہیں گے۔ اسلام آباد، پشاور اور مظفر آباد میں بھی تعلیمی ادارے بند ہوںگے ، سندھ اور بلوچستان میں کورونا کے حالات ابھی ٹھیک ہیں، سندھ اور بلوچستان کے سکولوں میں بچے 50 فیصد حاضری سے آئیں گے، گلگت بلتستان میں بھی کورونا صورتحال بہتر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…