پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

23مارچ کوتاریخ کی سب سے بڑی ریلی کا اعلان 

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان عوامی تحریک کراچی نے 23مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی استحکام پاکستان بائیک ریلی کا اعلان کردیا۔پی اے ٹی ریلی کی قیادت مرکزی صدر پاکستان عوامی تحریک قاضی زاہد حسین ،مرکزی سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور

صوبائی صدر مشتاق صدیقی اورجنرل سیکرٹری رائو کامران محمود کریں گے۔پی اے ٹی بائیک ریلی دن 1بجے سہراب گوٹھ سے شروع ہو گی اور شام مزار قائد پر اختتام پذیر ہو گی۔پاکستان عوامی تحریک کے قائدین واٹر پمپ،عائشہ منزل،کریم آباد،لالوکھیت،تین ہٹی اور مزار قائدپر خطاب کریں گے۔پی اے ٹی کی کراچی کے ساتوں اضلاع سے مختلف بائیک ریلیاں صبح سے ہی سہراب گوٹھ پہنچنا شروع ہونگی۔پی اے ٹی ریلی کا مقصد پاکستان کا استحکام ہے اور کراچی کے مسائل کو اجاگر کرنا ہے۔عوامی تحریک کی استحکام پاکستان بائیک ریلی میں شرکت کیلئے خرم نواز گنڈا پور 22مارچ کراچی پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…