پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ کے پی کا نام استعمال کر کے نوکری لگوانے کیلئے پیسے لینے کی وائرل ویڈیو، ترجمان وزیراعلی ہائوس نے واضح کر دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے بھائی کی وائرل ویڈیو سے متعلق ترجمان وزیر اعلیٰ ہائوس نے کہا ہے کہ وائرل ویڈیو سے وزیراعلی کے بھائی کا تعلق نہیں۔ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس فرقان کاکاخیل کے پی نے کہا کہ وائرل ویڈیو سے وزیراعلیٰ کے بھائی کا تعلق نہیں ہے

۔ترجمان وزیراعلیٰ ہائوس کا کہنا ہے کہ اس دھندے میں گینگ ملوث ہے، گینگ کے ارکان سرکاری نوکریوں کاجھانسہ دے کر عوام سے لاکھوں روپے لوٹتے رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ سرغنہ نے وزیراعلیٰ محمود خان اور ان کے بھائی کا نام استعمال کرنے کی بھی کوشش کی۔ترجمان نے کہا کہ متاثرین کی شکایت پر پولیس ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے، ملزم واصف خود کو سیکشن افسر کا پی اے ظاہر کرتا رہا ہے۔فرقان کاکاخیل نے کہا کہ نوسربازوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…