جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

شعبان کا چاند نظر نہیں آیا، شب برات 29 مارچ کو ہوگی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبد الخبیرآزاد کا اعلان

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں شعبان المعظم کا چاند نظرنہیں آیا۔ یکم شعبان16 مارچ کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا ہے، یکم شعبان 16 مارچ بروزمنگل ہو گی اورشب برات 29مارچ کو ہو گی۔شعبان المعظم کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین

رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیرصدارت وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوا۔رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں زونل کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔کمیٹی کے مطابق شعبان المعظم کا چاند نظر نہیں آیا یکم شعبان 16 مارچ بروزمنگل ہو گی اور شب برات 29مارچ کو ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…