ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

معروف شخصیت و سابق سینیٹر انتقال کر گئے

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹر ہدایت اللہ کے چچا اور باجوڑ کے سابقہ سینیٹر اور خان آف ناوگئی عبدالقیوم خان انتقال کرگئے۔ اتوار کو چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا سینیٹر ہدایت اللہ کو تعزیت کیلئے ٹیلی فون کیا اور کہاکہ سابق سینیٹر عبد القیوم خان کی وفات پر دل افسردہ ہے ،مرحوم کی سیاسی اور سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

انہوںنے کہاکہ غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں،اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحوم عبد القیوم خان سابق ایم این اے حاجی بسم اللہ خان کے بھائی ، سابقہ گورنر خیبر پختونخوا شوکت اللہ خان ،سینیٹر ہدایت اللہ اور عنایت اللہ خان کے چچا اور عظمت خان کے والد تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…