ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان کرونا وائرس کا شکار، خود کو قرنطین کرلیا

datetime 14  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیارولی خان کی طبیعت گذشتہ چار پانچ روز سے ناساز تھی جس پر انکے ٹیسٹ کئے گئے۔ ان کا کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے لیکن انکی حالت بہتر ہے

اور خود کو ولی باغ چارسدہ میں قرنطین کرلیا ہے۔ ولی باغ میں تمام سرگرمیاں معطل کردی گئی ہیں۔ زاہد خان نے کہا کہ پوری قوم سے انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی اپیل کرتے ہیں، انشاء اللہ جلد صحتیاب ہوں گے۔ عوام اور کارکنان مطمئن رہیں، طبیعت رو بہ صحت گامزن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…