منگل‬‮ ، 09 ستمبر‬‮ 2025 

وقفے وقفے سے برفباری ، بارش کب تک ہو سکتی ہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 14  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سوات میں بارش کے ساتھ ساتھ وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سوات میں بارش و برفباری کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے تک جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اسی طرح خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور

گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔ کشمیر اور گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔دوسری جانب آج اتوار کے روز بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بلندپہاڑوں پر برفباری کا امکان ۔جبکہ دیگر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔کل بروز پیر کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ تاہم سب سے زیادہ بارش: خیبر پختونخوا :دیر (بالائی 18 ، زیریں 05) ، کالام 13 ، چترال ، پاراچنار 10 ، میرکھانی09 ، مالم جبہ08 ، دروش05 ، پشاور04 ، سیدو شریف03 ، بنوں02 ، پٹن01،بلوچستان: کوئٹہ (سٹی08, سمنگلی 07) میں بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 03 ،کالام منفی 01،گوپس میں 00ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…