پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’ عمران خان نے میری بات سنی اور بڑی قربانی دی‘‘ایسی خوشی پہلے نہیں دیکھی جو گزشتہ روز تھی، صادق سنجرانی کا خطاب 

datetime 13  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ الیکشن میں کامیابی کا اصل کریڈٹ وزیراعظم کو جاتا ہے، ایسی خوشی پہلے نہیں دیکھی جو گزشتہ روز تھی،میری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، عمران خان نے میری بات سنی اور بڑی قربانی دی،

فاٹا کے عوام کا احساس محرومی ضرور ختم کریں گے۔وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے صادق سنجرانی نے کہا کہ گزشتہ روز کا جوش و جذبہ قابل دید تھا، ہرکوئی ایک ایک ووٹ گن رہا تھا ، عمران خان نے اپنے سینیٹرز کو خصوصی ہدایات دے رکھی تھی۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں کامیابی کا اصل کریڈٹ وزیراعظم کو جاتا ہے، الیکشن میں مسلم لیگ ق، جی ڈی اے، ایم کیو ایم کا بھی شکر گزار ہوں۔چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ان ممبران سینیٹ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھے ووٹ دیا، غیر جانبدار ہو کر سب کو ساتھ لیکر چلیں گے۔انہوں نے کہا کہ میری پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، عمران خان نے میری بات سنی اور بڑی قربانی دی، فاٹا کے عوام کا احساس محرومی ضرور ختم کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…