ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

گورنرسندھ کامیاں جاوید لطیف کی طرف سے متنازعہ بیان دینے پر معافی کا مطالبہ

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید  لطیف کی طرف سے متنازعہ بیان دینے پر معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاوید لطیف نے پاکستان کے خلاف بات کی ہے۔ گورنرسندھ نے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ پراپنے ردعمل میں کہاہے کہ یہ لوگ اقتدار کے بھوکے ہیں اوراقتدار کے لئے یہ کسی حد تک جا سکتے ہیں،پاکستان کے لئے غلط بات برداشت نہیں کرسکتے ہیں،وطن ہے تو ہم بھی ہیں ۔ گورنرسندھ کا کہنا تھا کہ پاکستان میں غداروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…