پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

’’سینیٹ میں شکست کے بعد  پی ٹی ایم کا  رونا دھونا شروع‘‘حیران کن دعویٰ 

datetime 13  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سینیٹ میں شکست کے بعد رونا دھونا شروع ہوگیا، اپوزیشن کو شکست ہو تو ملک مخالف بیانات دینا شروع کردیتے ہیں۔ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ اپوزیشن سیاست میں

پیسے کمانے کیلئے آتی ہے ،چارٹرآف ڈیموکریسی درحقیقت چارٹر آف ڈکیتی تھا۔ اسلام آباد میںپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ  کل پولنگ کاوقت ختم ہو  نے کے بعد پی ڈی ایم کے رونے کاوقت ہوا پیپلز پارٹی ایک صوبے کی جماعت بن کر رہ گئی ہے،کل ن لیگ کی پریس کانفرنس میں قوم کی دل آزاری کی گئی ایک شخص دوائی لینے باہر گیا آج تک واپس نہیں آیاکل ن لیگ کی پریس کانفرنس میں قوم کی دل آزاری کی گئی۔ مراد سعید نے کہا کہ قوم پی ڈی ایم رہ نماوں کی کرپشن نہیں بھول سکتی عدالتوں سے سند یافتہ شخص چور ڈکلیئرہوایوسف رضا گیلانی کو کہا گیا بڑا رکھ رکھاو والا آدمی ہے۔ یوسف رضاگیلانی عدالتی حکم کے باوجودسوئس حکام کوخط نہ لکھنے پرنا اہل ہوئے پی ڈی ایم این آر او کے لئے  بنا تھا ،لیکن این آر او نہ ملا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…