ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

اثرو رسوخ کا استعمال ، عدالت نے شہباز گل کو طلب کر لیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے اثر و رسوخ استعمال کر کے مقدمے کے اندراج کے خلاف درخواست پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کو 15مارچ کو طلب کر لیا ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے شہباز گل کی طلبی کا حکم نامہ جاری کی۔ جسٹس ملک شہزاد احمد نے طاہر مبین سمیت دیگر کی درخواستوں پر

سماعت کی ۔درخواستگزاروں نے موقف اپنایا کہ شہباز گل نے سیاسی اثرو رسوخ استعمال کر کے تھانہ اسلامپورہ میں مقدمہ درج کرایا ہے ۔شہباز گل نے جعلی دستاویزات تیار کرنے اور فراڈ کے الزام میں مقدمہ درج کروایا ۔شہباز گل کی جانب سے درج کرایا گیا مقدمہ جھوٹا اور بے بنیاد ہے ۔استدعا ہے عدالت شہباز گل کی جانب سے درج کرائے گئے مقدمے کو خارج کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…