ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

’’ ہر لمحہ ہر ساعت اللہ دیکھ رہا ہے‘‘ یوسف گیلانی کے بیٹے کلاس لیتے تھے لگتا ہے شاندار سبق اپنے ووٹرز کو پڑھایا ابو کو ہی فارغ کروادیا

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن کامران خان نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی حکومتی اراکین کو جو سکھایا ان کا الٹ اثر ان کے والد پر پڑ گیاووٹ کیسےمسترد کروایا جاتا ہے یوسف گیلانی کے بیٹے کلاس لیتے تھے لگتا ہے شاندار سبق اپنے

ووٹرز کو پڑھایا ابو کو ہی فارغ کروادیا ،جیسی کرنی ویسی بھرنی۔ ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ ایک بار پھر غور سے دیکھیں سنیں یہ ہے وہ ووٹ ضائع کرنے کا تاریخ سبق جو یوسف رضا گیلانی کے پسر علی حیدر گیلانی حکومتی اراکین کو سکھا رہے خدا کا کرنا گیلانی کے سکھائے سبق کے مطابق ووٹ مسترد ہوئے مگر بساط والد محترم پر الٹ گئی ۔ جیسا بویا ویسا کاٹا! ہر لمحہ ہر ساعت اللہ دیکھ رہا ہے۔ کامران خان کا مزید کہنا تھا کہ سب سے اہم خبر یہ ہے کہ سینٹ میں دراصل اکثریت پی ٹی آئی اتحاد کی ہے اپوزیشن کے سات اراکین حکومتی اتحاد میں شامل ہوچکے ہیں انہی سات اراکین نے غفور حیدری کے بجائے مرز آفریدی کو ووٹ دئے سینٹ میں عدم اعتماد کی تمنا والوں کی خدمت میں عرض اب سینٹ میں حکومت 54 اپوزیشن 44 کا تناسب ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…