منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

’’ شادی کی گاڑی کسی اورنے سجائی اوردلہن کوئی اورلے گیا‘‘یہ اب لانگ مارچ کریں یاشارٹ، جو آج اندر ہوا وہی ان کا حشرہوگاایک محترمہ کو اللہ صحت اور ہمت دے کہ وہ یہ صدمہ برداشت کرسکیں 

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے کہا ہے کہ اب یہ لانگ مارچ کریں یاشارٹ مارچ، جو اندر ہوا وہی ان کا حشر ہوگا۔چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں حکومت کی فتح کے بعد شہبازگل نے کہا کہ ایک محترمہ کو

اللہ صحت اور ہمت دیکہ وہ یہ صدمہ برداشت کرسکیں، ہمارے بھائی کیپٹن (ر ) صفدرکو  بھی ہمت دے ان  پر بھی بہت زیادہ سختی آنی ہے، کل تک وہ چاہ رہی تھیں ووٹ خفیہ ہوں، آج چاہ رہی ہیں ووٹ قابل شناخت ہوں۔شہبازگل نے کہا کہ کپتان نے کہا تھا خفیہ ووٹنگ پر مت جائیں، کپتان مارتا کم ہے گھسیٹتا زیادہ ہے، قومی اسمبلی میں انہوں نے ہمارے7 ووٹ مسترد کرائے تھے، ہم نے سود کے ساتھ 8 ووٹ مسترد کرائے، ایک واپس ہے۔شہبازگل نے کہا کہ ان کیساتھ وہی ہوا کہ شادی کی گاڑی کسی اورنے سجائی اوردلہن کوئی اورلے گیا، گیلانی صاحب سینیٹر نہیں چیئرمین سینیٹ بننے آئے تھے،گیلانی صاحب نے خریدوفروخت بھی کی لیکن سنجرانی چیئرمین سینیٹ بن گئے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…