منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اگر کوئی سمجھتا ہے فیصلہ درست نہیں تو عدالتیں کھلی ہوئیں ہیں، 7ووٹ کیسے خراب ہوئے ، پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ دو ٹوک اعلان

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں پریذائیڈنگ افسر سینیٹر مظفر حسین شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ایسے ہے 7 ووٹ ان کے حامیوں نے بدنیتی سے خراب کیے، اگر وہ سمجھتے ہیں فیصلہ درست نہیں تو عدالتیں کھلی ہوئی ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مظفر حسین شاہ نے کہا کہ ہماری صبح سے شام تک کی کارروائی پر کوئی اعتراض نہیں آیا۔

مظفر حسین شاہ نے کہا کہ طریقہ کار کے مطابق امیدوار کے نام کے سامنے خالی جگہ پر مہر لگانی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ صدر مملکت نے مجھے ان کے یا میرے کہنے پر نہیں آئین کے مطابق مقرر کیا تھا، غلام اسحاق خان سے آج تک صدر مملکت ہی ایک ممبر کو پریذائیڈنگ آفیسر مقرر کرتا ہے۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…