منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

صادق سنجرانی سے حلف، مظفر شاہ غلطی کرگئے

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ کا انتخاب جیتنے والے صادق سنجرانی سے حلف لیتے ہوئے پریزائیڈنگ افسر مطفر حسین شاہ غلطی کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق صادق سنجرانی اور یوسف رضا گیلانی کے درمیان چیئرمین سینیٹ کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس کے بعد

انتخابی نتائج کا اعلان کیا گیا۔حکومتی حمایت یافتہ صادق سنجرانی نے 48 اور اپوزیشن اتحاد کے یوسف رضا گیلانی نے 42 ووٹ حاصل کیے جبکہ اْن کے 7 ووٹ مسترد قرار دیے گئے۔پریزائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ نے دونوں امیدواروں کے پولنگ ایجنٹس کے دلائل سننے کے بعد ایوان بالا میں صادق سنجرانی کی کامیابی کا اعلان کیا۔مظفر شاہ نے اس کے بعد صادق سنجرانی سے چیئرمین سینیٹ کے عہدے کا حلف لیا، جس کے دوران پریزائیڈنگ افسر غلطی کرگئے۔مظفر شاہ چیئرمین سینیٹ کے عہدے کے حلف میں درج لفظ اثرانداز کو نظر انداز پڑھ گئے۔صادق سنجرانی نے سینیٹ کی چیئرمین شپ کے عہدے کا دوسری بار حلف لے رہے تھے، انہوں نے بھی مظفر شاہ کی غلطی کے ساتھ جملہ دہرادیا۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…