منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

سرکاری ملازمین کے بی آر ایس پی میں بڑے عہدوں پر براجمان ہونے کاانکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (آن لائن )سرکاری نوکری کے ساتھ لاکھوں روپے کی تنخواہ کی پرائیویٹ نوکری ،سرکاری ملازمین کے بی آر ایس پی میں بڑے عہدوں پر براجمان ہونے کاانکشاف ہواہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ڈپٹی ڈائریکٹر محمد

اصغر جو پی ایچ ای میں18ویں گریڈ کاملازم ہے بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام(بی آر ایس پی ) میں پیٹرپ پروجیکٹ کے منیجر کے عہدے پر تعینات ہے ،محمداصغر کی پی ایچ ای کی پے سلپ کے مطابق ماہ دسمبر2020ء کو موصوف نے سرکاری خزانے سے ایک لاکھ 42ہزار441روپے وصول کئے ہیں ۔اسی طرح محمد مجید جوپی ایچ ای میں اسسٹنٹ انجینئر 17گریڈ کے عہدے پر تعینات ہیں جن کی ماہ دسمبر2020ء کے مطابق تنخواہ 89ہزار 67روپے وصول کی بی آر ایس پی میں پیٹرپ مدرسہ پروجیکٹ میں بطور انجینئر بھی فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…