منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

حکومتی بنچوں پر تین ٹھیکیدار موجود ہیں جو پیسے دیکر منتخب ہوئے،سینیٹ الیکشن میں ووٹرز اور امیدوار دونوں کے معاملات مشکوک ، حیران کن انکشاف

datetime 12  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں ووٹر اور امیدوار دونوں کے معاملات مشکوک ہیں حکومتی بنچوں پر تین ٹھیکیدار موجود ہیں جو پیسے دیکر منتخب ہوئے ان تینوں افراد پر اسی حکومت نے ملتان میٹرو کا کیس بنایا تھا آج وہی

لوگ اسی جماعت کے سینیٹر بنے ہوئے ہیں روزانہ کہتے ہیں کہ اداروں کی مداخلت بدستور قائم ہے ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز انھوں نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انھوں نے یہ بھی کہا کہ حکومت نے چئیرمین دوسری جماعت کا منتخب کیا ڈپٹی چئیرمین کے امیدوار آج بھی ن لیگی پارلیمانی پارٹی کے رکن ہیں ماضی میں بہت تماشے دیکھے اب یہ تماشا بھی دیکھیں گیاتنے بڑے ایوان کی اس طرح تضحیک کرنا مناسب نہیںہے عدم اعتماد کی کوئی بھی بات ابھی پی ڈی ایم میں نہیں چل رہی عدم اعتماد کی باتیں میڈیا میں ہی چل رہی ہیں۔



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…