اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

پنجاب حکومت کی ناک تلے اربوں روپے کی بے ضابطگیاں،اربوں روپے کا ریکارڈ غائب

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

چوہنگ( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنماء ایم پی اے اختر حسین باد شاہ نے کہا کہ تجربہ کار صادق وامین پنجاب حکومت کی ناک تلے اربوں روپے کی بے ضا بطگیاں25ارب81کروڑ73لاکھ کا ریکارڈ غائب،تنخواہوں کی مد میں2ارب53کروڑ کا فراڈ، غبن کے8کیس73کروڑ55لاکھ،تعمیرات میں 4ارب69کروڑ کا خرد برد، مختلف محکموں کی غفلت کے باعث سرکاری خزانے

کو2کروڑ85لاکھ روپے کا نقصان2019/20کی آڈٹ رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش، پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور کرپشن پر انگلی اٹھانے کا کوئی فائدہ نہیں اس صادق اور امین حکومت پر کوئی قانون لاگو نہیں ہوتا اور قانون صرف اپوزیشن کے لیئے ہے اور چور بھی اسی جماعت میں نظر آتے ہیں نیب کی ایسی فارن عینک ہے جس سے ہمیشہ مخالفوں میں عیب نظر آتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…