ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

احتساب عدالت کے باہر لیگی خاتون کارکن نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا

datetime 10  مارچ‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)احتساب عدالت کے بعد لیگی خاتون کارکن نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا ۔ تفصیلات کے مطابق بڑی تعداد میں لیگی کارکنان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز سے اظہا ریکجہتی کیلئے احتساب عدالت پہنچے جن کی مقررہ حد سے آگے جانے کی کوشش میں پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی او ر دھکم پیل

ہوئی ۔ عدالت کے اندر جانے کی کوشش میں لیگی خاتون کارکن مسزتنویر چوہدری کی پولیس اہلکاروں سے تلخ کلامی ہوگئی جس پر انہوںنے ایک پولیس اہلکار کو تھپڑ مار دیا ۔پولیس اہلکار خاتون کارکن کو وہاں سے لے گئے ۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر ڈی ایس پی صبح خان نے کہا کہ خاتون کے اس اقدام پر قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…