بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اور الاؤنسز کی منظوری دے دی 

datetime 9  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ کمیشن کے سربراہ کی تنخواہ اور الاؤنسز کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے سارک کوویڈ ایمرجنسی فنڈ میں رقم عطیہ کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ نے سٹیٹ بینک آف پاکستان ترمیمی بل کی منظوری دے دی،

وفاقی کابینہ نے اوورسیز اپملاینٹ پروموٹرز کو نئے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی، میجر ندیم انجم کے لیے ریٹائرمنٹ شق میں تبدیلی کی سمری بھی منظور کرلی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کو اسلام آباد میٹرو بس منصوبے پر بریفنگ دی گئی، وفاقی کابینہ نے نیپرا کے ایپلیٹ ٹربیونل میں ممبر فنانس تعینات کرنے کا معاملہ موخر کر دیا گیا ،کابینہ نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن بل 2021 کے مسودے کی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ نے اعزاز احمد کو این ٹی ڈی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر کی تعیناتی کی منظوری دے دی،اقتصادی رابطہ کمیٹی اور کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے فیصلوں کی توثیق کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…