جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

علی حیدر گیلانی ویڈیو سکینڈل، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 8  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی یوسف رضا گیلانی کی نااہلی سے متعلق جلد سماعت کی درخواست منظور کر لی، سماعت (آج) منگل کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے درخواست (آج) منگل کو سماعت کیلئے

مقرر کر دی،تحریک انصاف کے فرخ حبیب، ملیکہ بخاری اور کنول شوذب نے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کر رکھی ہے، علی حیدر گیلانی وڈیو سکینڈل اور یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…