پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا، اہم خاتون رہنما کی پی ٹی آئی میں شمولیت

datetime 7  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چناری(آن لائن)پیپلز پارٹی جہلم ویلی کو ایک اور بڑا دھچکا، پیپلز پارٹی آزاد کشمیرخواتین ونگ جہلم ویلی کی صدرحناء رشیداعوان اپنے خاندان سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر حکومت و امیدوار اسمبلی حلقہ سات جہلم ویلی دیوان علی خان چغتائی کے دورہ گوجربانڈی کے دوران پیپلز پارٹی خواتین ونگ جہلم ویلی کی صدر حناء رشید اعوان اپنے خاندان سمیت پیپلز پارٹی سمیت مستعفی ہو کر پی ٹی آئی میں شامل ہو گئی ہیں حلقہ سات جہلم ویلی میں پیپلز پارٹی کی جانب سے کوئی بھی ذمہ دار نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز پیپلز پارٹی کے

کارکن پارٹی کو خیر آباد کہہ رہے ہیں حلقہ کی تقسیم کے بعد سے اب تک پیپلز پارٹی کی قیادت نے کسی بھی کارکن یا رہنماء کو اس حلقہ کی ذمہ داری نہیں دی جس کے باعث حلقہ سات جہلم ویلی میں پیپلز پارٹی کے لاوارث کارکن دوسری جماعتوں میں شمولیت کو ترجیع دے رہے ہیںجہلم ویلی کے دونوں حلقوں میں پیپلز پارٹی کی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر ہیں حلقہ سات میں پیپلز پارٹی کا کوئی بھی نامزد امیدوار موجود نہیں ہے جبکہ حلقہ چھ جہلم ویلی میں صاحبزادہ اشفاق ظفر نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے جس کے باعث پیپلز پارٹی کو آئے روز نقصان پہنچ رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…