اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

شادی نہ کرانے پر دلبرداشتہ نوجوان بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا

datetime 6  مارچ‬‮  2021 |

سکھر(این این آئی)دوسری شادی کا خواہشمند شخص وعدے کے مطابق شادی نہ کرانے پر دوسری مرتبہ کھمبے پر چڑھ گیا۔تفصیلاتکے مطابق سندھ کے شہر پنو عاقل کے قریب نوجوان حنیف دستی شادی نہ کروانے پر احتجاجاً ایک مرتبہ پھر بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا ہے، کھمبے پر چڑھنے والے شخص کو اتارنے کی کوشش جاری ہے۔پول پر چڑھنے والے حنیف سے رشتہ داروں کی نیچنے اترنے کی منت سماجت کررہے ہیں، رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ حنیف

چار ماہ پہلے بھی کھمبے پر چڑھ گیا تھا جسے پولیس نے اتار کر حراست میں لے لیا تھا۔رشتے داروں نے بتایا کہ وعدے کے مطابق شادی نہ کرانے پر حنیف دوبارہ کھمبے پر چڑھ گیا۔خیال رہے کہ 7 نومبر کو بھی حنیف کھمبے پر چڑھ گیا، حنیف تھا کا کہنا تھا کہ بھائی مجھے شادی کرنے نہیں دے رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق کھمبے پر چڑھنے والا شخص پہلی بیوی کو طلاق دے چکا ہے، دوسری شادی کرنے کا خواہشمند حنیف تین بچوں کا باپ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…