بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

آپ کو جیت مبار ک ہو  بڑی سیاسی جماعت نے چیئرمین سینٹ کیلئے یوسف رضا گیلانی کی حمایت کا اعلان کر دیا 

datetime 6  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پی ڈی ایم کے مشترکہ نو منتخب سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو فون کیا ہے اور انہیں جیت پر مبارکباد پیش کی ہے ،دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔سراج الحق نے  سید یوسف

رضا گیلانی کو سینیٹ چیئرمین کے انتخاب میں حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے ،جس پر یوسف رضا گیلانی نے فون کرنے اور چیئرمین سینیٹ کیلئے حمات پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ملک کی سیاست میں جماعت اسلامی کا اہم کردار ہے اور آئندہ  ملکی معاملات پر جماعت اسلامی کے ساتھ ملکر مشترکہ جدوجہد کریں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…