اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت بھی ن لیگ کے نقش قدم پر لارج ٹکس پیئریونٹ کے آڈٹ زون میں آگ بھڑک اٹھی شوگر ملز کا ریکارڈ جل گیا

datetime 5  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے سرکاری دفتر میں آگ بھڑک اٹھی اور ریکارڈ بھی جل کر راکھ ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں لارج ٹیکس پیئر یونٹ کے آڈٹ زون میں آگ بھڑک اٹھی جس میں شوگر ملز کا ریکارڈ موجود

تھااور وہ جل کر راکھ ہو گیا۔چھٹے فلور پر موجود کمشنر شبیہہ الاعجاز کے کمرے میں آگ لگی جہاں شوگر ملزکا ریکارڈ موجود تھااور اس آگ کے نتیجے میں دفتر میں موجود فرنیچر اور ریکارڈ سب جل کر راکھ ہو گیا۔واضح رہے کہ ماضی میں ایل ڈی اے دفاتر کے علاوہ کورٹ میں سرکاری ریکارڈ کو آگ لگانے اور میٹرو بس کے ریکارڈ جلانے کے علاوہ دیگر بھی کئی ایسی خبریں میڈیا کی زینت بنیں جس میں آگے جان بوجھ کر لگائے جانے کے چونکا دینے والے انکشافات کیے گئے کہ مختلف حکومتوں یا پھر لوگوں نے اپنے کرائمز کا ریکارڈ یا پھر خورد برد کے ریکارڈ کو جلانے کے لیے دفاتر کو آگ لگا دی اور اس حوالے سے شہباز شریف کی حکومت کو خوب کوسنے سنائے جاتے تھے مگر اس وقت تو سبھی بزدار حکومت کی نااہلی کا رونا رو رہے ہیں کہ ہر طرف لوٹ مار مچی ہوئی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…