جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان نے خود70 کروڑ لے کر ٹکٹ دیا اور شور مچنے پر بلوچستان بھیجا،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کی فریسٹریشن کا جواب ہمارے پاس نہیں ۔عمران خان نے خود 70 کروڑ لے کر ٹکٹ دیا اور شور مچنے پر بلوچستان بھیجا ۔سیاست میں کبھی ٹکٹیں فروخت نہیں ہوئی انہوں نے رواج ڈالا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاہمارے پاس اے ٹی ایم کے لوگ نہیں تھے ۔ ہم ان کو دعوت دیتے ہیں کہ وہ ٹی وی چینلز پر آئیں

اور ہم سے بات کریں ۔ اتحادیوں نے ساتھ دیا آفریدی نے ساتھ نہیں دیا ۔ وزیر اعظم کا ووٹ بھی مستر د ہوا ہے۔ ہم سیاستدان ہیں صبر سے چلتے ہیں ۔ اس حکومت نے پارلیمنٹ کا وہ حال کیا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ آنا چھوڑ دیا ۔ عدم اعتماد کا ووٹ لانے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ آزاد شفاف انتخابات کرائے جائیں ۔ ہمارا اعتماد کے ووٹ سے کوئی تعلق ہوگا اور نہ ہی ہم کہ کہیں گے کہ اعتماد کا ووٹ لیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…