ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین بنانے پرکام شروع کردیا

datetime 4  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپناچیئرمین اورڈپٹی چیئرمین بنانے پرکام شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی سینیٹ میں اپنا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین لانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں بلاول بھٹو نے مریم نواز سے

اسلام آباد میں اہم ملاقات کی اور فیصلوں پرپی ڈی ایم میں شامل تمام جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیا جائیگا۔دوسری جانب سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق 12مارچ کو صبح کے اوقات میں نومنتخب سینیٹرز حلف اٹھائیں گے اور 12مارچ کو ہی دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…