جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

راولپنڈی میں شوہر نے نئی نویلی دلہن کو برہنہ حالت میں گھر سے باہر نکال دیا

datetime 4  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی کے تھانہ صدر بیرونی کے علاقے ملک کالونی گرجا روڈ میں چودہ سالہ نئی نویلی دلہن سے مبینہ طور پر بدسلوکی کرکے دھمکیاں دے کر برہنہ حالت میں ہی گھر سے نکال دیا گیا۔ روزنامہ ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق دلہن کو گھر سے برہنہ نکالنے والے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس نے لڑکی کا میڈیکل کروا کر نمونے تجزیے کے لئے فرانزک سائنس ایجنسی کو ارسال کر دیے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ تھانہ صدر بیرونی پولیس کو یوسف خان نے رپورٹ درج کروائی کہ بیٹی کی شادی سے چالیس

دن قبل بادشاہ خان جو رشتے میں بھانجا ہے، داماد نے شادی کے فوراً بعد ہی بیٹی سے ظلم کرنا شروع کر دیا، گزشتہ روز بادشاہ خان نے ان کی بیٹی کو برہنہ کرکے چارپائی سے باندھ دیا مبینہ طور پر زبردستی کا نشانہ بنایا اور دھمکیاں دے کر برہنہ حالت میں ہی گھر سے نکال دیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے لڑکی کا میڈیکل کروا لیا ہے، ایس ایچ او صدر بیرونی انسپکٹر ملک اللہ یار نے اخبار کو دیے گئے بیان میں کہا کہ لڑکی کا میڈیکل کروا لیا گیاہے اور ملزم شوہر کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…