بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

پی پی کا ناشتہ اچھا تھا، ہمیں پانی اور سوکھے سینڈویچ ملے، فواد چودھری نے حیران کن انکشاف کر دیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ کہ اسلام آباد میں ووٹنگ کے دوران ہمیں کھانے کو سوکھے سینڈوچ ملے۔ نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے

وفاقی وزیرفواد چودھری نے اعتراف کیا کہ پی پی کی طرف کھانے کا اچھا بندوبست تھا۔ انہوں نے پی پی کے مینو کے متعلق بتایا کہ انہیں انڈے، پراٹھے اور حلوہ پوری ملی جب کہ ہماری طرف پانی بھی نہیں تھا۔وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی نے کہا کہ جب ہم نے شور کیا تو ہمارے چیف وہپ کہیں سے سوکھے سینڈوچ ڈھونڈ کر لائے۔ فواد چودھری نے کہا کہ ایوان کا مجموعی ماحول اچھا رہا۔ انہوں ںے کہا کہ حفیظ شیخ اور یوسف گیلانی سے گپ شپ ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان ہمیشہ کی طرح پر اعتماد نظر آئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…