جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سینیٹ انتخابات ، آصف زرداری کا بیلٹ پیپر ضائع ہوگیا

datetime 3  مارچ‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری کا بیلٹ پیپرز ضائع ہو گیا، سابق صدر کی ہاتھ کی کپکپاہٹ کے باعث مہر غلط لگ گئی جس کے بعد پولنگ حکام نے انہیں دوبارہ بیلٹ پیپر جاری کیا ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ہونے والے سینیٹ الیکشن میں

آصف زرداری ووسٹ کاسٹ کرنے گئے تو ہاتھ کی کپکپاہٹ کے باعث ان کا بیلٹ پیپرز ضائع ہوگیا اور مہر غلط لگ گئی جس پر آصف زرداری نے ریٹرننگ افسر کو بیلٹ پیپر دوبارہ جاری کرنے کی گزارش کی جس کے بعد ،آصف زرداری کو دوبارہ بیلٹ پیپرز جاری کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…