اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

سینٹ انتخابات ، شہباز شریف اور خواجہ آصف کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ انتخابات میں حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور خواجہ آصف کو اسلام آباد پہنچادیا گیا میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کی اجازت کے بعد شہبازشریف اورخواجہ آصف کو کوٹ لکھ پت جیل سے اسلام آباد منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق شہباز شریف منسٹر انکلیو کے بنگلہ نمبر 26 اور خواجہ آصف پارلیمنٹ لاجز کے مکان نمبر 302 کے بلاک ایف میں رہائش اختیار کررہے ہیں، مسلم لیگ ن کے دونوں رہنماؤں کی رہائش گاہوں کو سب جیل قرار دیا گیا ۔شہباز شریف اور خواجہ آصف کی رہائش گاہ کے باہر پولیس نفری کو تعینات کردیا گیا ،وہاں بغیر اجازت کسی کو بھی آمد و رفت کی اجازت نہیں ۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف اور خواجہ آصف کو کوٹ لکھ پت جیل کا عمل اپنے ہمراہ لے کر اسلام آباد پہنچا ، سینیٹ ووٹنگ کے بعد دنوں کو جیل منتقل کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…