پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

فردوس عاشق اعوان کی طلال چوہدری کی زبان کاٹنے کی دھمکی لیگی رہنما نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کو کیا جواب دیا ؟

datetime 28  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے لائیو ٹی وی پر مسلم لیگ ن کے طلال چوہدری کی زبان کاٹنے کی دھمکی دیدی۔ جواب میں طلال چوہدری نے کہا کہ سیالکوٹ والوں نے آپ کا تین مرتبہ منہ توڑا ہے

۔نجی ٹی وی سماء کے ایک پروگرام میں طلال چوہدری نے الزام عائد کیا کہ الیکشن کمیشن کا عملہ جس فیکٹری میں یرغمال بنایا گیا، وہاں فردوس عاشق اعوان کا ایک ملازم بھی موجود تھا۔ اس پر فردوس عاشق اعوان بڑھ اٹھیں اور طلال چوہدری کو ’تنظیم سازی‘ کے طعنے دینے لگی۔فردوس عاشق اعوان نے طلال چوہدری کو چیلنج کیا کہ ثبوت پیش کریں۔ جس پر طلال چوہدری نے جواب دیا کہ مجھے اپنی طرح نہ سمجھیں۔ آپ بھاگ جائیں گی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ تمہاری تنظیم سازی تو میں کروں گی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…