پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

’’میں گورنر سندھ ہوں یہ سندھ ہے اور یہاں پیپلز پارری ہورہی ہے‘‘ پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل نے سننے والوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا

datetime 28  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اسد عمر نے ایک جملہ کہہ کر سننے والوں کو ہنسنے پر مجبور کردیا۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی اے آر وائی کے پروگرام میں وسیم بادامی کے معصومانہ اور شرارتی سوالات پر گورنر سندھ

عمران اسماعیل اور اسد عمر نے دلچسپ جوابات دیئے۔پروگرام کے سیگمنٹ “خالی جگہ پر کریں” میں میزبان نے سوال پوچھتے ہوئے ان سے کہا کہ “میں ڈیش ہوں یہ ڈیش ہے اور یہاں ڈیش ہورہی ہے”۔جس پر گورنر سندھ عمران اسماعیل کا ازراہ مزاح کہنا تھا کہ یہاں آنے سے پہلے میری صاحبزادی نے کہا تھا کہ وسیم بادامی آپ سے اس طرح سے سوالات کریں گے آپ محتاط رہیے گا۔بعد ازاں میزبان کے اسرار پر گورنر سندھ نے جواب دیا کہ “میں گورنر سندھ ہوں یہ سندھ ہے اور یہاں پیپلز پاوری ہورہی ہے” یہ جواب سن کر وہاں موجود تمام لوگ ہنسنے لگے اور اور اس برجستہ جواب پر ان کی تعریف کی۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…