جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آصف زرداری جب صدر تھے تو انہوں نے جے ایف 17 تھنڈر پروگرام بند کرنے کی شرط پر مجھے فضائیہ کا سربراہ بنانے کی پیشکش کی،ائیر مارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 26  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ائیر مارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ کہتے ہیں کہ نواز شریف اور آصف علی زرداری پر آپ جو تنقید کرتے ہیں اس کے پیچھے کوئی آپ کی ذاتی وجوہات ہیں؟ جس پر ائیر مارشل ریٹائرڈ شاہد لطیف نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نہیں میری کوئی ذاتی وجوہات نہیں ہیں، ذاتی وجوہات اس حد تک ضرور ہیں کہ جب آصف زرداری صدر تھا تو میں اس وقت وائس چیف تھا

اور میں نے چیف بننا تھا، مجھے زرداری کا پیغام آیا تھا کہ جے ایف 17 کو رول بیک کرو اور جو پی اے ایف کا بجٹ ہو گا وہ پریذیڈینسی کے ڈسپوزل پر ہو گا، یہ دو کام اگر مانتے ہو تو میں تمہیں چیف بنا دوں گا، ٹھیک ہے میں اس پوزیشن پر پہنچ گیا تھا میں حقدار بھی تھا اور میں اس پوزیشن پر بیٹھا تھا کہ زرداری کو مجھے ہٹانے میں کوشش چاہیے تھی لیکن وہ اس وقت کیا نہیں کر سکتا تھا، انہوں نے کہا کہ میں الحمدللہ میں نے عزت کمائی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…