بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا فیصلہ نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ بیانیہ کی فتح قرار

datetime 26  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ’ووٹ کو عزت دو‘ کے بیانیہ کی فتح ہے۔اپنے بیان میں لیگی ترجمان نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ووٹ چوری پر ٹھپہ لگادیا ہے۔انہوں نے کہاکہ ووٹ چوری کے مرکزی کردار عمران صاحب اور

وزیراعلیٰ بزدار ہیں۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان اور وزیراعلی پنجاب دونوں مجرم قرار پاگئے ہیں وہ استعفے دیں۔انہوںنے کہاکہ عوام کو ووٹ کی عزت کی جیت اور ووٹ چوروں کی شکست مبارک ہو۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ الیکشن کمیشن پاکستان کا فیصلہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ووٹ کو عزت دو کے بیانیہ کی فتح ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ آنے والے انتخابات کی شفافیت کو یقینی بنانے کا فیصلہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…