اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار

datetime 25  فروری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )محکمہ اینٹی کرپشن کی سربراہی میں محکمہ مال اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کر کے کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی واگزار کر الی ۔ ڈی جی اینٹی کرپشن گوہر نفیس کے مطابق راجن پور کے علاقے موضع راکھ فضل پور سے 197 کنال سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی جس کی مالیت دوکروڑ اڑتالیس لاکھ روپے ہے۔ با اثر قابضین

عرصہ دراز سے صوبائی حکومت کی زمین پر قابض تھے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عبدالشکور قیصرانی کی سربراہی میں محکمہ مال اور پولیس کی بھاری نفری نے آپریشن کر کے رقبہ واگزار کرایاجسے نمبردار کے سپرد کردیا گیا۔ ڈی جی اینٹی کرپشن کے مطابق محکمہ مال کو قابضین سے تاوان کی وصولی کے لئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…