اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

گیس قیمتوں بارے گردش ہونیوالی خبروں پر ترجمان پٹرولیم ڈویژن کا ردعمل آگیا

datetime 25  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ گیس قیمتوں کے حوالے سے گردش ہونے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ اوگرا نے حکومت کو گیس قمیتیں بڑھانے کیلئے سفارشات ارسال کر دی ہے، اوگرا نے سوئی نادرن کے صارفین کیلئے

644.87 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی تجویز دی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ سوئی سدرن کے صارفین کیلئے 788.59 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو گیس نرخ بڑھانے کی سفارش کی ہے، حکومت اوگرا سفارشات کا جائزہ لے رہی ہے، حکومت کی حتی الامکان کوشش ہو گی کہ گیس قیمتیں نہ بڑھائی جائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…