ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 24  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے اکائونٹس کی چھان بین سے متعلق تحریک انصاف کی درخواست پر سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دیا ۔  الیکشن کمیشن ممبر پنجاب الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے سماعت کی ، 15 سیاسی جماعتوں کے نمائندگان

الیکشن کمیشن میں پیش چار کے نمائندگان پیش نہ ہوئے،الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کو اطلاع دینے کیلئے اخبار میں اشتہار جاری کرنے کا حکم دے دیا،الیکشن کمیشن نے درخواستگزار کی کاپی تمام سیاسی جماعتوں کو فراہم کرنے کی ہدایت کر دی،الیکشن کمیشن میں 19 سیاسی جماعتوں کے مالی اکاونٹس کی چھان بین سے متعلق کیس کی سماعت 5 اپریل تک ملتوی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…