بدھ‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2025 

عام انتخابات کیلئے عوام کی حمایت حاصل کرنے کی تیاریاں ابھی  سے شروع۔۔۔ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

datetime 24  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں عوام کی حمایت حاصل کرنے کے لئے لاہور سمیت صوبے بھر میں ایک لاکھ عارضی اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پنجاب ٹیچر یونین نے پنجاب حکومت کے اس منصوبے کو یکسر طور پر مسترد کردیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب ٹیچر یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت کا کہنا ہے کہ

یہ منصوبہ آج کا نہیں بلکہ پرانا ہے۔ سابقہ حکومتوں نے بھی 1998ء میں عارضی اساتذہ کو بھرتی کیا تھا جنہیں بعد میں حکومت کو مستقل کرنا پڑ گیا۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پنجاب کے 6 اضلاع میں بھرتی کے پہلے مرحلے میں 400 اساتذہ کو عارضی طور پر بھرتی کیا جائے گا جبکہ پنجاب ٹیچر یونین نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر حکومت اساتذہ بھرتی کرنا چاہتی ہے تو عارضی کی بجائے مستقل بنیادوں پر بھرتی کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…