اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

لانگ مارچ کس مقام پر ہوگا؟ پی ڈی ایم نے بڑا فیصلہ کر لیا

datetime 24  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد ( آن لائن ) پی ڈی ایم لانگ مارچ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس مسلم لیگ (ن ) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی رہائشگاہ پر ہو ا جس میں کمیٹی نے لانگ مارچ سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی تاہم

سفا رشات کی حتمی منظوری سٹیرنگ کمیٹی دے گی۔ تفصیلات کے مطابق رہنما مسلم لیگ ن احسن اقبال کی رہائشگاہ پر پی ڈی ایم لانگ مارچ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں میاں افتخار،نیئر بخاری اور طاہر بزنجو شریک ہو ئے اجلاس میں لانگ مارچ کے انتظامات کو حتمی شکل دینے کی حکمت عملی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا دھرنہ فیض آباد دیا جائے یا ڈی چوک سے متعلق سفارشات کو حتمی شکل دے دی یہ سفارشات آج سٹیرنگ کمیٹی اجلاس میں سفارشات پیش کی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق سفارشات کی حتمی منظوری سٹیرنگ کمیٹی دے گی۔پی ڈی ایم نے سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس آ ج طلب کر لیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…