پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 22  فروری‬‮  2021 |

وزیر آباد (این این آئی)پریزائیڈنگ افسر کا ویڈیو بیان ،پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا، نیا پنڈورا باکس کھل گیا ۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریزائیڈنگ افسر کے وضاحتی بیان میں پس پردہ اسکرپٹ بتاتی آواز نے معاملہ مزید مشکوک بنا دیا اور ویڈیو میں دیکھا ج

اسکتا ہے کہ پریزائیڈنگ افسر کو لقمے ملتے رہے کہ کیا کہنا ہے۔دوسری جانب وزیر آباد میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 51 کے مبینہ پریزائیڈنگ افسر نے کہا ہے کہ میری جان کو خطرہ ہے۔پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 51 کے مبینہ پریزائیڈنگ افسر نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں غنڈوں نے مجھے دھمکایا اور قتل کرنے کی دھمکی دی تھی۔انہوں نے سیکیورٹی فراہم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری جان کو خطرہ ہے۔ پولنگ کے دن انہیں شرپسند عناصر مدد کے لیے تنگ کرتے رہے تھے۔پریزائیڈنگ افسر نے کہا کہ وہ پولنگ کے بعد ووٹوں کا تھیلا جمع کروانے جا رہے تھے لیکن شرپسند عناصر کی جانب سے انہیں سڑکوں پر گھمایا گیا اور ٹولے میں سے ایک بندہ تھیلا لے کر بھاگ گیا۔‎



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…