منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

رانا ثناء اللہ لائیو ٹی وی پروگرام میں شریک ، پولیس گرفتارکرنے پہنچ گئی

datetime 19  فروری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا ء اللہ کو پولیس گرفتار کرنے گوندل ہائو پہنچ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرا م میں لائیو کال کے ذریعے رانا ثنا اللہ پروگرام میں شریک تھے کہ اس دوران پولیس کی آمد کی اطلاع ملی ۔

نجی ٹی وی اینکر نے بتاییا ہے کہ رانا ثنا ء اللہ کی گرفتار کیلئے 150سے زائد پولیس اہلکار گوندل ہائوس پہنچ چکے ہیں جبکہ پولیس ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انہیں رانا ثناء اللہ کو گرفتار کرنے کا حکم ملا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی لیگی رہنما احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، خرم دستگیرگوندل ہاؤس کے اندر موجود ہیں، لیگی کارکنان بڑی تعداد میں گوندل ہاوس کے باہر پہنچنا شروع ہو گئے۔ ضلع بھر کی پولیس کو طلب کر لیا گیا ہے۔ وزیر آباد کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر دیئے گئے ہیں۔ اور بیریئرز بھی لگا دیئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق رانا ثنا اللہ کو ڈسکہ میں 2افراد کی ہلاکت پر گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…